ابنا: رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے میزائل نظام کے اہلکاروں کو امریکہ کے اہداف کو نشانہ بنانے کا حکم دیدیا ہے۔ شمالی کوریا نے یہ اقدام امریکہ کے جنگي طیاروں کی دھمکی کے جواب میں انجام دیا ہے۔ امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد کوریا میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور امریکہ دنیا کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
26 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 403324
شمالی کوریا نے اپنے میزائل سسٹم کو الرٹ اور انھیں دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کا حکم دیدیا ہے۔